Bismillahir Rahmanir Rahim; Click on the DOWNLOAD button below to download the book Muhazirat e Hadith PDF – محاضرات حدیث pdf, for free.
محاضرات حدیث pdf
| Writer | Dr. Mahmood Ahmad Ghazi |
| Category | Hadith |
| Language | Urdu |
| Publisher | Areeb Publications |
| Publish Date | 2005 |
| Pages | 962 |
| File Size | 7 MB |
| File Type |
قبل ازیں محاضرات قرآنی کے عنوان سے علوم قرآن ، تاریخ قرآن مجید ، اور تفسیر سے متعلق موضوعات پر بارہ خطبات پر ہنی ایک جلد طلبہ علوم قرآنی کی خدمت میں پیش کی جا چکی ہے۔ زیر نظر جلد اسی سلسلے کی دوسری کڑی ہے۔ اس میں حدیث ، علوم حدیث ،
Muhazirat e Hadith PDF – محاضرات حدیث pdf
تاریخ تدوین حدیث اور مناج محدثین سے متعلق موضوعات پر بارہ خطبات پیش خدمت ہیں۔ یہ خطبات ادارہ الحدی کے تعاون سے ادارہ الحدی ہی کے اسلام آباد مرکز کے وسیع ہال میں دیئے گئے ۔ شرکاء میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی بہت سی مدرسات قرآن کے علاوہ المهدی سے وابستہ خواتین اہل علم کی بڑی تعداد شامل تھی ۔ خطبات کا آغاز اکتوبر ۲۰۰۳۰ بروز پیر ہوا اور درمیان میں اتوار کا دن نکال کر ۱۹ اکتوبر ۲۰۰۳ تیک مسلسل بارہ روز یہ سلسلہ جاری رہا۔
خواتین اسلام کی کثیر تعداد نے شرکت فرما کر مقرر کو عزت بخشی علوم حدیث ، رجال، جرح و تعدیل، حدیث کی اقسام اور ان کے احکام جیسے دقیق اور فنی مباحث کو شریک خواتین نے بڑی دیسی اور توجہ کے ساتھ سنا۔ ان کی اس کسی سے اندازہ ہوا کہ خواتین کے دیندار تعلیم یافتہ طبقے میں دینی تخصصات کی کس قدر ضرورت اور کتنی شدید طلب موجود ہے۔ محاضرات قرآنی کی طرح ان محاضرات کی اصل مخاطب بھی وہ خواتین اہل علم ہیں جو قرآن مجید کے درس و تدریس میں مصروف ہیں۔
محاضرات حدیث pdf
