Muhazirat e Fiqh PDF – محاضرات فقہ pdf

Bismillahir Rahmanir Rahim; Click on the DOWNLOAD button below to download the book Muhazirat e Fiqh PDF – محاضرات فقہ pdf, for free.

Muhazirat e Fiqh PDF - محاضرات فقہ pdf

WriterDr. Mahmood Ahmad Ghazi
CategoryFiqh
LanguageUrdu
Publisherالفيصل
Publish Date2005
Pages563
File Size8 MB
File TypePDF

لسلہ محاضرات کی یہ تیسری کڑی قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے قلب و دماغ رب ذوالجلال کے حضور جذبات شکر اور عواطف امتنان سے لبریز ہیں۔ اس سلسلہ کی پہلی دو جلدیں محاضرات حدیث کے عنوان سے گذشتہ سال پیش کی گئی تھیں ۔ ملک کے اہل علم و دانش نے ا چیز مولف کو جس حوصلہ افزائی سے نوازا اس کے لئے میں ان کا شکر گزار ہوں۔ اس سلسلے کا آغاز میری مرحومہ بہن عذراتیم فاروقی )اللہ تعالیٰ ان کو جنت نصیب فرمائے ( کی خواہش پر کیا گیا تھا۔

محاضرات فقہ pdf

یہ ان ہی کے اخلاص کی برکت تھی کہ اللہ تعالیٰ نے اس کام کی نہ صرف ہمت و توفیق عطا فرمائی ، بلکہ اس کو توقع سے کہیں بڑھ کر مقبولیت بھی عطا فرمائی۔ میری دعا ہے کہ للہ تعالی مرحومہ عذر انیم فاروقی کے اس اخلاص اور حسن نیت کو اپنی بارہ گاہ میں قبول فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں بلند ترین مقاماتہ سے نوازیں۔ آمین۔

مشت زیر نظر جلد فقہ اسلامی کے ایک عمومی تعارف پر مشتمل ہے۔ جس میں فقہ اسلامی کے چندا ہم پہلوؤں کو بارہ عنوانات کے تحت سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ فقہ اسلامی ایک کرنا پیدا کنار ہے، جس کی وسعتوں کو کسی ایک جلد تو کیا در جنوں جلدوں میں سمیٹنا بھی مشکل ہے۔ تاہم یہ کوشش کی گئی ہے کہ فقہ اسلامی کے اہم مضامین ، بنیادی مباحث ،

اساسی تصورات اور ضروری پہلوؤں کو آسان اور سلیس زبان میں جدید تعلیم یافتہ مضرات کی خدمت میں پیش کیا جائے۔ اردو دان قارین میں فقہ اسلامی سے دلچسپی رکھنے اور اعتناء کرنے والے لوگوں کا تعلق موما تین قسم کے حضرات سے ہوتا ہے۔ ان میں بڑی تعدادان حضرات کی ہے جن کا تعلق قانون اور وکالت کے شعبے سے ہے۔

محاضرات فقہ pdf

Scroll to Top