Al Abwab wa al Tarajim PDF – الأبواب والتراجم pdf

Bismillahir Rahmanir Rahim; Click on the DOWNLOAD button below to download the book Al Abwab wa al Tarajim PDF – الأبواب والتراجم pdf, for free.

Al Abwab wa al Tarajim PDF - الأبواب والتراجم pdf

WriterZakariyya Kandhlawi
CategoryHadith Commentary
LanguageUrdu
Publisherدار السناء
Publish Date2007
Pages94
File Size2 MB
File TypePDF

قطب العالم حضرت شیخ الہند قدس اللہ سرہ العزیز بجرم حق گوئی بیت الحرام سے سنگینوں کے سایہ میں لا کر مالٹہ کے قلعہ میں نظر بند کئے گئے اور منعم حقیقی نے آپ پر انعامات کی بارش کی اور ان آنکھوں پر جو لا یبصرون بھا کی مصداق نہیں اور ان – قلوب پر جو لا يفقهون بھا سے موصوف نہیں روشن کر دیا کہ بجن مالٹہ بجن یوسف علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نمونہ ہے اس طویل زمانہ نظر بندی اقارب واحباب ،

الأبواب والتراجم pdf

اہل وعیال سے دور افتادگی میں جس ثبات و استقلال کا نمونہ آپ کی ذات نے نہ صرف اپنے خدام کے سامنے بلکہ ایک عالم کے سامنے پیش کر دیا اس کو دیکھ کر سلف صالحین رحمہم اللہ کے ثبات و استقلال پر تعجب نہ رہا۔

مصائب و آلام کی اس بارش کے زمانہ میں کہ بڑے بڑے شجیع القلب گھبرا اٹھتے ہیں آپ نے احکم الحاکمین کی ترجمانی کا حق ادا کیا یعنی اس زمانہ اسارت میں وحی الہی کاوہ ترجمہ مکمل کر دیا جس کو بزمانہ قیام ہندوستان شروع کر دیا تھا، اس اہم ذمہ داری سے فارغ ہونے کے بعد آپ نے اصح الکتب بعد کتاب اللہ کے تراجم کے متعلق ایک یاد داشت تحریر فرمائی، اس

وقت کہ آپ اس یاد داشت کو تحریر فرمارہے تھے آپ کے پاس بخاری شریف کا ایک نسخہ تھا اور وہ بھی مطبوعہ میسر، جس پر نہ حاشیہ نہ حل لغات، اسی طرح شاید ایک دو کتا میں ترمذی شریف وغیرہ اور تھیں۔ ان سطور کو جن کو آج اہل علم ناظرین ملاحظہ فرما ئیں گے حضرت شیخ الہند قدس سرہ نے متفرق اوقات میں تحریر فرمایا تھا آپ اس فرض اہم کے متعلق پوری سبکدوشی حاصل

الأبواب والتراجم pdf

Scroll to Top